کوئٹہ ،حب پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ سکریپ گاڑی سمیت قبضے میں لے کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

اتوار اپریل 22:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) حب پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کا چوری کیا گیا سکریپ برآمد کر کے گاڑی سمیت قبضے میں لے کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے فیکٹر ی سے چور کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا سکریپ برآمد کر کے گاڑی سمیت قبضے میں لے کر دو ملزمان عبدالرشید اور محمد سلیم کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :