نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 20 افراد ہلاک

اتوار اپریل 22:40

مناگوا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ وسطی امریکی ملک میں بدھ کے دن پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

(جاری ہے)

نکاراگوا میں سینٹر فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ ان مظاہروں کے پرتشدد ہونے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی درست تعداد کا اندازہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن کم ازکم 20 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :