امریکی قائم مقام معاون نائب وزیر خارجہ آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی

اتوار اپریل 23:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) امریکی قائم مقام معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پیر کو ایک روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرینگی ایلس ویلز پاکستان میں قیام کے دوران اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گی

متعلقہ عنوان :