جہانیاں،کیری وین اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق دو زخمی

اتوار 22 اپریل 2018 23:00

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2018ء) کیری وین اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطاق جہانیاں کے نواحی علاقہ چوک میتلا کے قریب ملتان روڈ پر کیری وین اور ٹرالر میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں چک11ڈبلیو میلسی کا رہائشی عبدالرحمن جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی فیصل اور حنیف شدید زخمی ہو گئے جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال جہانیاں شفٹ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :