فیصل آباد،تیز رفتار کار کی ٹکر سے خاتون اورکرنٹ لگنے سی5 سالہ بچہ جاں بحق

اتوار 22 اپریل 2018 23:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2018ء) تیز رفتار کار کی ٹکر سے خاتون اورکرنٹ لگنے سی5 سالہ بچہ جاں بحق ‘آن لائن کے مطابق جھنگ روڈ پٹھان والی آبادی کی رہائشی خاتون پینتیس سالہ بلقیس بی بی زوجہ غلام محمد اپنے عزیز کیساتھ موٹر سائیکل پرسوار ہوکر جارہی تھی کہ تیز رفتار کار کی ٹکر سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہارگئی ۔

(جاری ہے)

پانی کے پمپ سے بجلی کا کرنٹ لگنے سی5 سالہ بچہ جاں بحق چک 1 گھگہ کا رہائشی علی نواز گھر میں کھیلتے ہوئے واٹر پمپ کو چھو گیا

متعلقہ عنوان :