یکم مئی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان

اتوار اپریل 23:00

رحیم یار خان۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء)ملک بھر کے دیگرحصوں کی طرح رحیم یارخان میں بھی یکم مئی کو عالمی یوم مزدور(لیبرڈی) بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں اس دن کی مناسبت سے مزدور تنظیموں اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔