جامع مسجد گلزار مدینہ گکھر منڈی میں سالانہ صدائے قرآن کانفرنس کا انعقاد ۔فارغ التحصیل خوش نصیب حفاظ کی دستا ر بندی

اتوار 22 اپریل 2018 23:00

گوجرانوالہ۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء)جا مع مسجد گلزار مدینہ گکھڑ منڈی میں سالانہ صدائے قرآ ن کا نفرنس کا انعقاد،صا حبزادہ خواجہ سا ئیس شعبان فرید چشتی کی ز یر صدارت اور پر وفیسر محمد طارق اسما عیل نقشبندی کی زیر نگرا نی منعقدہ محفل پا ک میں ادارہ فیض القرآن گکھڑ سے فارغ ا تحصیل ہو نیوالے خوش نصیب حفاظ کی دستا ربندی کی گئی ، تقریب سے عظیم مذ ہبی سکالر علا مہ مُنیر احمد یو سفی نے خصوصی خطاب کیا جبکہ چئیر مین عنصرمحمود سندھو اور جنرل کونسلر چو ہد ری صاحب داد چد ھڑ مہمان خصوصی تھے جبکہ انتظا میہ میں تاجر راہنما چوہد ری امجد علی انصاری و دیگر شامل تھے ۔