مشہور و معروف اداکارہ نے آئندہ سے اسٹیج ڈراموں میں مزید کام نہ کرنے کا اعلان کردیا

اتوار 22 اپریل 2018 23:20

مشہور و معروف اداکارہ نے آئندہ سے اسٹیج ڈراموں میں مزید کام نہ کرنے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) فلم سٹار میگھا نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے سے معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا شادی کے بعد شوبز سے الگ ہوچکیں ہیں مگر ان کو اب پھر لاہور سمیت دیگر شہروں میں اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی پیشکش ہو رہی ہے مگرمیگھا نے اسٹیج ڈراموں میں کام سے کر نے سے معذرت کر لی اور کہا کہ فی الحال میری ساری توجہ گھر یلو معاملات پر ہے اس لیے اب اسٹیج ڈراموں میں کام نہیں کر سکتی۔

متعلقہ عنوان :