دپیکا ، رنبیر کپور بڑے عرصے بعد پھر ایک ساتھ جلوے بکھیریں گے
اتوار 22 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
حالانکہ ان دونوں کے مداح انھیں ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دیپکا اور رنبیر نے بریک اپ کے بعد 'تماشا' اور 'یہ جوانی ہے دیوانی' کے بعد کوئی فلم نہیں کی ، دیپکا اصل زندگی میں آگے بڑھ چکی ہیں اور ان کی زندگی میں مبینہ طور پر رنویر سنگھ نے رنبیر کپور کی جگہ لے لی ہے۔
ان دونوں نے اس ہفتے شبانہ اعظمی کی غیر سرکاری تنظیم 'مجوان' کے لیے ایک فیشن شو کیا۔ دونوں مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترہ کے ملبوسات کے لیے شو سٹاپر بنے ، ان دونوں کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور لوگوں نے ایک بار پھر انھیں ساتھ دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.