چینی صدر اور بھارتی وزیراعظم 27اپریل کو ملاقات کریں گے

اتوار اپریل 23:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) چین کے صدر شی جن پھنگ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ مرکزی چینی صوبے ہیبی کے دارالحکومت ووہان میں 27اپریل کو ملاقات کریں گے ۔

(جاری ہے)

چینی سٹیٹ کونسلر اور وزیراعظم وانگ ژی نے اس کا اعلان گزشتہ روز یہاں بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات کے بعد کیا ۔