چیف جسٹس ثاقب نثارکو سپر یم کورٹ رجسٹری کے بعد سائلین نے روک لیا

اتوار اپریل 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) چیف جسٹس ثاقب نثارکو سپر یم کورٹ رجسٹری کے بعد سائلین نے روک لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستا ن سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے بعد قافلے کے ہمراہ روانہ ہوئے تو سپریم کورٹ کے باہر سائلین نے چیف جسٹس کے قافلے کو روک لیا اور چیف جسٹس ثاقب نثار کے حق میں نعرے بازی کی اس موقع پر سائلین کا کہناتھا کہ ہماری دادرسی کی جائے اس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے تمام سائلین کوعدالت بلالیااور دوبارہ عدالت لگا لی۔