فیصل آباد،ریلوے کا لونی کے قریب 35سالہ شخص نے ٹرین تلے آ کر خود کشی کر لی

متوفی کے جسم کے 2ٹکرئے ہو گئے

اتوار 22 اپریل 2018 23:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) ریلوے کا لونی کے قریب پھا ٹک نمبر 11کے قریب 35سالہ نا معلوم شخص نے ٹرین کے آگے لیٹ کر خود کشی کر لی جسم کے 2ٹکرئے ہو گئے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ریلوئے کا لو نی کے قریب نا معلوم 35سالہ شخص نے ٹرین کے آگے لیٹ کر خود کشی کر لی نا معلوم شخص کے 2ٹکرئے ہو گئے ریلوئے پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر الائیڈ ہسپتال کے شعبہ فرانزک میں جمع کروا دی عینی شا ہدین کے مطا بق نا معلوم شخص ٹرین کو آتا دیکھتا رہا جونہی ٹرین نذدیک آئی متوفی پٹر ی پر لیٹ گیا۔

متعلقہ عنوان :