چترال ، اپنی بندوق کی صفائی کے دوران نوجوان خود ہی نشانہ بن گیا

اتوار 22 اپریل 2018 23:20

چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) چترال کی وادی کریم آباد کے پرسان گائوں سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ شجاع الدین ولد زیر بلی خان اپنے بندو ق کا صفائی کررہا تھا کہ اچانک گولی لگنے سے جاں بحق ہوا۔

(جاری ہے)

اس کی میت کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال لایا گیا جہاں اس کی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کیا بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ شجاع الدین نے خودکشی کرلی مگر اس کے والدین نے اس کی تردید کی اور اسے اتفاقی واقعہ قرار دیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :