ڈیرہ مراد جمالی ، گھریلو ناچاقیوں سے تنگ نوجوان نے خودی کشی کر لی

اتوار 22 اپریل 2018 23:21

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) ڈیرہ مرادجمالی کے رہائشی نوجوان نے گھریلو ناچاقیو ں تنگ آکر خودکشی کر لی ، جس کی لاش کو ضرروی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق وارڈ نمبر چار لانگو محلہ ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی گوشا ولد لقمان نے تحصیل حاجی کے گائوں گوٹھ غازی خان میں گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کر لی خود کشی کی وجہ گھریلو ناچاقی بتایا جا رہی ہے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی لیویز کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :