ٹائٹینک کے پہلے کھانے کا منیو ایک لاکھ پائونڈ میں نیلام

پیر اپریل 01:50

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) ایک صدی قبل حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینک پر دیئے جانے والے پہلے کھانے کا منیو کارڈ ایک لاکھ پائونڈ میں نیلام کردیا گیا۔

(جاری ہے)

یہ منیو کارڈ دو اپریل1912ء کو ٹائٹینک پر پیش کیا گیا تھا اس روز افسران کو دوپہر کے کھانے میں کنسمی مرٹیری،سویٹ بریڈ اور سپرنگ لیمب پیش کیا گیا تھا۔