سعودی عرب ، بے رحم باپ نے اپنی تین بیٹیوں کے سر تن سے جدا کر دئیے
سعدیہ عباس پیر 23 اپریل 2018 06:29
(جاری ہے)
مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی رپورٹس کے مطابق بچیوں کی ماں اپنے شوہر سے اپنی بچیوں کی زندگی کی بھیک مانگتی رہی لیکن بے رحم باپ نے ایک نہ سنی اور چھری سے تینوں بچیوں کے گلے کاٹ دئیے ۔
بچیوں کی ماں اپنے ہوش ہواس کھو بیٹھی ہے ۔مزید تفصیلات کے مطابق بچیوں کا والد جو کہ عمر کے تیسرے عشرے میں ہے ، تیز دار آلہ لیے ہوئے گھر میں داخل ہوا اور تینوں بچیوں کے سر تن سے جُدا کر دئیے ۔ اہل علاقہ نے بچیوں کی ماں کی چیخ و پُکار سن کو پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس اطلاع ملتے ہی جائے وقعہ پر پہنچی اور بچیوں کے والد کو گرفتار کیا جو کہ قتل کرنے کے بعد گھر سے باہر جا رہا تھا ۔ اس حادثے کی وجہ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.