عمران خان اچھے کھلاڑی ہیں، سیاستدان نہیں، جمشید مہمند

پیر اپریل 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) مسلم لیگ(ن) ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری رکن صوبائی اسمبلی جمشید خان مہمند نے کہاہے کہ عمران خان اچھے کھلاڑی ضرور ہیں مگر اچھے سیاستدان نہیں ۔

(جاری ہے)

وہ اپنی رہائش گاہ پر 28 اپریل کو شیرگڑھ کے مقام پر منعقدکیے جانے والے جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں پی کے 55مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔