روس کا دوما میں کیمیائی معائنہ کاروں سے غیر جانب داری برتنے کا مطالبہ

پیر اپریل 11:50

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء)روسی وزارت خارجہ نے تنظیم برائے امتناع کیمیائی ہتھیار (او پی سی ڈبلیو) کے معائنہ کاروں سے دوما میں پیش آنے والے واقعے کی زیادہ غیر جانب دارانہ تحقیق کرنے اور واقعے کے بارے میں معروضی رپورٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وسی وزارت خارجہ نے تنظیم برائے امتناع کیمیائی ہتھیار (او پی سی ڈبلیو) کے معائنہ کاروں سے دوما میں پیش آنے والے واقعے کی زیادہ غیر جانب دارانہ تحقیق کرنے اور واقعے کے بارے میں معروضی رپورٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا ۔