آئی پی ایل، ممبئی انڈینز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے مابین میچ (آج) کھیلا جائے گا

پیر اپریل 12:00

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) منگل کو واحد میچ ممبئی انڈینز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیم پانچ میچ کھیل کر چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ ممبئی انڈینز نے ابھی تک صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ لیگ میں (کل) بدھ کو رائل چیلنجرز بنگلور اور چنائی سپر کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :