قائم مقام نائب امریکی وزیرخارجہ ایلس ویلز اسلام آباد پہنچ گئیں

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر اپریل 12:20

قائم مقام نائب امریکی وزیرخارجہ ایلس ویلز اسلام آباد پہنچ گئیں
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23 اپریل۔2018ء) قائم مقام نائب امریکی وزیرخارجہ ایلس ویلز اسلام آباد پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق قائم مقام نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز آج سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کریں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلس ویلزپاکستانی حکام سے صورتحال بہتر بنانے سے متعلق مذاکرات کریںگی۔ذرائع نے بتایا کہ امریکا نے یکم مئی سے پاکستانی سفارتکاروں پرسفارتی پابندیوں کااطلاق کرنا ہے۔قائم مقام نائب امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر ان سے امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے پر بھی بات کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :