مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت کو ضرور ی قرار د یا ہے،ما ہر ین لا ئیو سٹا ک

پیر اپریل 12:36

سلانوالی۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء)ما ہر ین لا ئیو سٹا ک اور ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ نے مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت اور کر م کش ا دویا ت کو ضرور ی قرار د یا ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے سے پہلے کر م کش ا د ویا ت ضرور پلا ئیں، جا نو روں کی ڈیور منگ معیاری اد ویا ت سے لیبا ر ٹری تشخیص کے بعد سا ل میں تین مر تبہ کر وا ئیں ۔

(جاری ہے)

مو یشیوں سے دوھ د اور گو شت کی ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے حفاظتی ٹیکہ جا ت ا س شیڈ و ل کے مطابق لگوائیں گل گھوٹو کے حفاظتی ٹیکے مئی جو ن اور نو مبر دسمبر میں لگوا ئیں منہ کھر کے حفاظتی ٹیکے ما ر چ اور ستمبر میں اور بلیک کوا ر ٹر چو ڑ ے ما ر کے ٹیکے ما ر چ ا پر یل ا نتھر یکس ( سٹ ) کے ٹیکے ا گست کے مہینے میں بھیڑ بکر یو ں کا کلو رو نمو نیاسے بچا ئو کیلئے حفاظتی ٹیکے ا کتو بر نو مبر بھیڑ بکریوں کی چیچک کے حفاظتی ٹیکے ما ہ اپر یل میں لگوا ئیں ۔