جنتر کی کا شت کیلئے د ر میا نی قسم کی ز مین کا انتخا ب کریں، ز ر عی ما ہر ین

پیر 23 اپریل 2018 12:36

سلانوالی۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) زر عی ما ہر ین نے جنتر کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ جنتر کی کا شت کیلئے در میا نی قسم کی ز مین کا انتخا ب کریں ۔

(جاری ہے)

جنتر کی فصل کی بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے ایک بو ری ڈ ی ا ے پی کھا د فی ایکڑ استعما ل کریں چا ر ہ اور سبزکھاد کیلئے کا شت کی جا نے وا لی جنتر کی فصل کیلئے 20تا 25کلو گرا م بیج فی ایکڑ استعما ل کریں۔

جنتر کی فصل کیلئے با ر شوں کا موسم فا ئد ہ مند ہو تا ہے کا شتکا ر حضر ات جنتر کی کا شت کیلئے د رمیانی قسم کی ز مین کا انتخا ب کریں اور فصل کی کا شت وسط ا گست تک مکمل کر لی جا ئے البتہ مو ن سو ن کی با ر شوں کے دورا ن کا شتہ فصل کی بڑ ھوتر ی ا چھی ہو تی ہے اور جنتر کی فصل کیلئے با ر شوں کا موسم انتہا ئی مو ز و ں ہے ۔

متعلقہ عنوان :