کیارا ادوانی فلم ’’کلنک‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گی

پیر 23 اپریل 2018 12:36

کیارا ادوانی فلم ’’کلنک‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ کیارا ادوانی فلم ’’کلنک‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیارا ادوانی کرن جوہر کی فلم ’’کلنک‘‘ میں مختصر کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

فلم کی مرکزی کاسٹ میں عالیہ بھٹ، سوناکشی سنہا، مادھوری ڈکشٹ، ادیتیا رائے کپور، سنجے دت اور ورون دھون شامل ہیں۔ فلم کی عکسبندی شروع کر دی گئی ہے۔ فلم آئندہ سال 19 اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :