مسلم ممالک کے مہاجرین کی وجہ سے بھی جرمنی میں سامیت دشمنی بڑھی ہے، انجیلا میرکل

پیر اپریل 13:09

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ملک میں بڑھتی ہوئی سامیت دشمنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق میرکل نے کہا کہ ملک میں سامیت مخالف واقعات بڑھنے کی ایک وجہ عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کی جرمنی میں تعداد میں اضافہ بھی ہے۔

(جاری ہے)

میرکل نے مزید کہا کہ مہاجرین کے بحران سے قبل بھی جرمنی میں ایسے واقعات رونما ہوتے تھے۔

متعلقہ عنوان :