ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی

پیر اپریل 13:13

ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ کا آغاز مندی سے ہوا جو وقفے تک جاری رہی جس کی وجہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص کے نرخوں میں کمی ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 108.11 پوائنٹ کمی کے ساتھ 30310.22 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :