موسمی حالات کے باعث گندم کی حفاظت کیلئے پیشگی خصوصی اقدامات کی ہدایت
پیر 23 اپریل 2018 13:59
(جاری ہے)
حکومت پنجاب کی جانب سے گزشتہ روز اس سلسلہ میں جاری کئے گئے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ چونکہ محکمہ خوراک کے سٹورزمیں پہلے سے ہی بھاری مقدار میں پرانی گندم موجود ہے ا س لئے رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والی گندم کی خریدار ی مہم کے دوران صوبہ بھر کے مختلف شہروں سے 40لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خرید کی صورت میں بڑی مقدارمیں گندم سٹورز میں ذخیرہ ہونے سے رہ جائے گی جسے کھلی جگہ پر ذخیرہ کیا جائے گا لہٰذا اس گندم کوآمدہ موسم برسات و مون سون کے دوران بارشوں یا دیگر موسمی اثرات سے بچانے کیلئے ان کی حفاظت کیلئے پیشگی غیر معمولی اقدامات کئے جائیں۔
دریں اثناء سیکرٹری فوڈ پنجاب کی جانب سے تمام ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹرز اور تمام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو جاری کئے گئے ہدایت نامہ میں کہاگیا ہے کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میںاپریل و مئی کے دوران خریدکی جانیوالی گندم کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی جگہ پر کسی غفلت کا مظاہرہ کیا گیا تو ذمہ دار افسران و اہلکاران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.