اسلام آباد میں پولن کی مقدار کم ہو کر 614 فی مکعب میٹر رہ گئی

پیر 23 اپریل 2018 14:14

اسلام آباد میں پولن کی مقدار کم ہو کر 614 فی مکعب میٹر رہ گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) اسلام آباد میں پولن کی مقدار کم ہو کر 614 فی مکعب میٹر تک آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو سب سے زیادہ تعداد جنگلی شہتوت کے پولن کی ریکارڈ کی گئی جو ایچ ایٹ میں 314 فی مکعب میٹر رہی۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ ایلٹرنیریا کی مقدار 290 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :