کوٹلی ‘ہسپتال گلی کے معروف کیمسٹ اکرام اصغر کے اغواء کے واقعہ نے سیاسی مخالفین ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کر دیا

پیر اپریل 15:10

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء)یہ ملاقات اک بہانہ ہے ‘‘ ہسپتال گلی کے معروف کیمسٹ اکرام اصغر کے اغواء کے واقعہ نے سیاسی مخالفین ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کر دیا ۔

(جاری ہے)

ایک دوسرے کا نام سننا بھی گوارا نہ کرنے والے یوسف ملک ایڈووکیٹ اور ظفر ملک دوران تقریر ایک دوسرے کو مخاطب کرتے رہے اور احتجاجی ریلی میں اکٹھے شریک ہوئے ۔