Live Updates

عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

پیر 23 اپریل 2018 15:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج منگل کے روز اندرون شہر لاہور کا دورہ کریں گے ۔ دورے کے دوران مینار پاکستان جلسے کے سلسلے میں پانچ مقامات پر کارکنوں سے خطاب کے ساتھ ساتھ داتا دربار پر حاضری بھی دیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج منگل کے روز اندرون شہر لاہور کا دورہ کریں گے ۔ اندرون شہر دورے کے دوران مینار پاکستان جلسے کے سلسلے میں پانچ مقامات پر کارکنوں سے خطاب کریں گے اور داتا دربار پر شام پانچ بجے حاضری بھی دیں گے۔ ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات