ویتنام سرحدی محافظوں نے دو منشیات اسمگلر گرفتار کرلئے

پیر 23 اپریل 2018 15:20

ہنوئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) ویتنام کے سرحدی محافظوں نے دولاؤ منشیات اسمگلر گرفتار کرلئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ سرحدی محافظوں نے ویتنامی لاؤس سرحدی علاقے سے لاؤس سے تعلق رکھنے والے دو منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار مین منشیات برآمد کی ہے جبکہ دونوں اسمگلروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے

متعلقہ عنوان :