وزیرخارجہ خواجہ آصف کی چینی ہم منصب سے ملاقات ،ْدوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پیر 23 اپریل 2018 15:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی ،جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو چین کے درالحکومت بیجنگ کے اسٹیٹ گیسٹ ہائوس پہنچنے پر چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے خواجہ آصف اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزیرخارجہ خواجہ آصف نے وفد کے ہمراہ چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میںدوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :