لاہور ہائی کورٹ سے قتل کا ملزم فرار

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر اپریل 15:46

لاہور ہائی کورٹ سے قتل کا ملزم فرار
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23 اپریل۔2018ء) لاہور ہائی کورٹ میں سیکورٹی انتظامات کی قلعی ایک بار پھر کھل گئی ،جہاں سے ضمانت خارج ہونے کے بعد قتل کا ملزم فرار ہوگیا۔

(جاری ہے)

ملزم صفدر کے خلاف تھانہ شمالی چھاﺅنی میں قتل کا مقدمہ درج تھا،درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد ملزم احاطہ عدالت سے بھاگ نکلا۔ملزم صفدر کو پکڑنے کےلیے مدعی مقدمہ اس کے پیچھے بھاگتا رہا۔

متعلقہ عنوان :