انٹرمیڈیٹ پارٹ II کے امتحانات 5 مئی سے شروع سے ہونگے ہیں

پیر اپریل 15:50

سرگودھا۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زیر ِاہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ II کے امتحانات 5 مئی سے شروع ہونگے، اس سلسلہ میں ڈیٹ شیٹ جاری کی جارہی ہے، امتحانات پانچ مئی سے بائیس مئی تک ہونگے جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ II کے پریکٹیکلز آٹھ جون سے شروع ہونگے۔