انجمن پٹواریاں و قانون گوئیاں 25 اپریل کو نئے صوبائی صدر کا انتخاب کرے گی

پیر 23 اپریل 2018 16:35

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) انجمن پٹواریاں و قانون گوئیاں 25 اپریل کو نئے صوبائی صدر کا انتخاب کرے گی، ہزارہ ڈویژن کے پٹواریوں نے سابق صوبائی صدر سرفراز عباسی کو امیدوار نامزد کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انتخابی عمل میں 25 اضلاع کے تین ہزار سے زائد پٹواری حصہ لیں گے۔