وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی غلام محمد صفی کی اہلیہ اور شاہین عشائی کے شوہر کی وفات پر تعزیت

پیر اپریل 16:42

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے لندن سے اپنے خصوصی تعزیتی پیغام میں حریت رہنما غلام محمد صفی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے لندن سے اپنے خصوصی تعزیتی پیغام میںممبر پبلک سروس کمیشن شاہین عشائی کے شوہر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :