زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5سالہ بچی رابعہ کے کیس میں اہم پیش رفت
گرفتار ملزم فضل محمد نے پولیس کے سامنے بچی کے اغوا ،زیادتی اور قتل کرنے کا اعتراف،عدالت نے گواہوں کو طلب کرلیا
پیر 23 اپریل 2018 16:53
(جاری ہے)
گرفتار ملزم فضل محمد پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ رابعہ کو اورنگی ٹاؤن سے اغوا کیا اور بلوچ گوٹھ میں زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا ۔
ملزم نے زیادتی کے مقام کی بھی نشاندہی کر دی ہے ۔دو عینی شاہدین نے بھی پولیس سے رابطہ کرلیا۔دونوں گواہوں نے پولیس کے روبرو تینوں گرفتار ملزموں کو شناخت کرلیا ہے ۔عدالت نے دونوں گواہوں کو بیان کے لیے طلب کرلیا ہے ۔پولیس نے فضل محمد کی نشاندہی پر فقیر محمد کو گرفتار کیا۔تینوں ملزمان فضل محمد، رحیم بخش اور فقیر محمد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.