نوشہروفیروز، محمد موسیٰ گوندل ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ڈپارٹمنٹ مقرر

پیر 23 اپریل 2018 16:57

نوشہرو فیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) حکومت سندھ ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے محمد موسی گوندل کو ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ڈپارٹمنٹ مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ جبکہ غلام عباس گوراہو کو ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن شہید بے نظیر آباد مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :