کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پیر 23 اپریل 2018 17:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو جناح روڈ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا مزید کا رروائی کوئٹہ پولیس کر رہی ہی