کوئٹہ ،صحبت پور کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

پیر 23 اپریل 2018 17:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء) صحبت پور کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے فیض محمد کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :