ایف پی سی سی آئ میں اعلیٰ پیمانے پر افسرارن کے تبادلوں نے ہلچل مچادی
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مہر عالم خان کو اضافی چارج دیئے جانے پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پیر 23 اپریل 2018 17:32
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایف پی سی سی آئی میں مختلف گروپوں کے درمیان سیاست عروج پر ہے اور مہر عالم خان اور امد قریشی کا گروپ ایک مرتبہ پھر فیڈریشن کی سیاست پر حاوی ہوگیا ہے اور اس نے تمام معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ایڈمنسٹریشن کرنل (ر) بٹ کونااہلی کی وجہ سے ہٹاکر مہر عالم خان کو ترقی دے کر ایڈمنسٹریشن اور ہیومن ریسورس کا چارج سونپ دیا گیا ہے ۔اس تبدیلی سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔اطلاعات ہیں کہ سابق ڈی جی ایڈمنسٹریشن کو جلد فارغ کردیا جائے گا ۔ادھر پچھلے چار ماہ سے فیڈریشن میں کوئی زیادہ سرگرمیاں دیکھنے میں نہیں آرہی ہیں ۔صدر ایف پی سی سی آئی زیادہ وقت اسلام آباد میں گذارتے ہیں جبکہ سیکرٹری جنرل بیرون ملک دوروں پررہتے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.