محکمہ تعلیم بہاولنگر میں تقرر و تبادلے

پیر 23 اپریل 2018 17:29

چشتیاں۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) محکمہ تعلیم بہاولنگر کے ضلعی افسران ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر زنانہ چشتیاں کے دو کلرک محمدشفیق،ملک محمدطاہر کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول اور ایک کلرک محمدطاہر اعوان کو گورنمنٹ ہائی سکول منچن آباد تبدیل کرکے ان کی جگہ تین کلرکوں کبیرشاہ(ہیڈ کلرک)،عبدالقادر،عبدالرحمن کو چشتیاں دفتر مذکورہ میں تعینات کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :