مشعال ملک کا کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 23 اپریل 2018 17:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور سول سوسائٹی کی فعال رہنما مشعال حسین ملک نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت جبکہ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔