کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں عامر خان کے حوالے کروں گا،چیف جسٹس پاکستان کی سمت بالکل درست ہے اور وہ عام آدمی کے مسائل سن رہے ہیں،
گزشتہ انتخابات میں دو جماعتوں کے مک مکا سے آنے والا نگراں سیٹ اپ صاف شفاف الیکشن نہیں کراسکا، اس بار ایسی حکومت آنی چاہیے جو منصفانہ انتخابات کراسکے،آصف زرداری اور نواز شریف سے اتحاد نہیں ہو گا،عوام کے ووٹ لے کر جنہوں نے خود کو نیلام کیا ہارس ٹریڈنگ کے اصل ذمہ دار وہ ہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لندن میں تقریب سے خطاب
پیر 23 اپریل 2018 17:57
(جاری ہے)
چیف جسٹس پاکستان کی سمت بالکل درست ہے اور وہ عام آدمی کے مسائل سن رہے ہیں، ان کی خیبرپختونخوا ٓمد ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے۔ پختونخوا میں افسر شاہی کی تقرریوں کی بنیاد اہلیت اور قابلیت ہے، چیف جسٹس نے بھی صوبائی انتظامیہ کی تعریف کی۔
۔ گزشتہ انتخابات میں دو جماعتوں کے مک مکا سے آنے والا نگراں سیٹ اپ صاف شفاف الیکشن نہیں کراسکا، اس بار ایسی حکومت آنی چاہیے جو منصفانہ انتخابات کراسکے۔ آصف زرداری اور نواز شریف سے اتحاد نہیں ہو گا، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے میثاق جمہوریت اور اٹھارھویں ترمیم کے تحت مک مکا کیا، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن میں مرضی کے لوگ لگائے۔عوام کے ووٹ لے کر جنہوں نے خود کو نیلام کیا ہارس ٹریڈنگ کے اصل ذمہ دار وہ ہیں، چوہدری سرور کو اپوزیشن اور تحریک انصاف میں شامل ہونے والے (ن) لیگ کے اراکین نے بھی ووٹ دیے۔ ملک میں اشرافیہ اور عوام کے لیے الگ الگ تعلیمی نظام ہے، (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے 20 سال میں ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں ان کے قائدین کا علاج ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.