الیکشن کمیشن میں عدم اعتماد کی تحریک کامیاب، کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے وائس پریذیڈنٹ ڈی نوٹیفائی ،عمران بشیر وائیںکامیاب قرار

پیر اپریل 17:57

الیکشن کمیشن میں عدم اعتماد کی تحریک کامیاب، کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کے وائس پریذیڈنٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے بعد انہیں ڈی نوٹیفائی کردیاہے۔

(جاری ہے)

پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کنٹونمنٹ جہلم کے وائس پریذیڈنٹ راجہ واجد محمود اصغر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ان کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے جبکہ عمران بشیر وائیں کو کامیاب قرار دیاگیا ہے۔