راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،12ملزمان گرفتار

پیر اپریل 17:58

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی12ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے آکاش سی500گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نزاکت سی100لیٹر کھلی شراب، تھانہ گوجرخان پولیس نے عامر سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے قدیر سی06روند پستول30بور ، تھانہ سٹی پولیس نے اسد سی01عدد پستول30بور معہ05روند،،تھانہ گوجرخان پولیس نے حارث سے 01عدد پستول30بور معہ03روند،وقاص سی01عدد پستول30بور معہ04روند، تھانہ پیرودھائی پولیس نے عدنان سی15ہوائیاں، تھانہ نصیر آباد پولیس نے شہباز ،راحت ،عظمت اور کاشف کو آتش بازی کرتے ہوئے گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :