ڈی ایچ اے پشاورکرکٹ لیگ میں پختون یونائیٹڈ ٹیم کی کامیابی

پیر اپریل 18:16

ڈی ایچ اے پشاورکرکٹ لیگ میں پختون یونائیٹڈ ٹیم کی کامیابی
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) ڈی ایچ اے پشاورکرکٹ لیگ میں آج پختون یونائیٹڈ اورکشمیر کنگز کے درمیان میچ کھیلاگیا جو پختون یونائیٹڈ نے 2وکٹوں سے جیت لیا۔ کشمیر کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئی135رنز بنائے اور ان کی ساری ٹیم19ویں اوورز میں آئوٹ ہو گئی کشمیر کنگز کی جانب سے ریاض نی33اورنصیر نواز نی29رنز بنائے۔

(جاری ہے)

خیبر یونائیٹڈ کی جانب سے ظہور نے کشمیر کنگز کے 6کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جواب میں پختون یونائیٹڈ نے مطلوب ہدف پورا کر کے میچ جیت لیا پختون یونائیٹڈ کی جانب سے حسین نے 29اور حیات نی20رننز بنائے ۔

کشمیر کنگز کی جانب سے سلمان ارشاد نی3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ پختون یونائیٹڈ کے ظہور نی19رنز کی اننگز کھلی اور6وکٹیں بھی حاصل کیں۔ مہمان خصوصی یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین گل حیدر خان نے ظہور کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا۔

متعلقہ عنوان :