آئیسکو نے (کل) مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پیر 23 اپریل 2018 18:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

آئیسکو ترجمان کے مطابق (کل) منگل 24 اپریل کو صبح10:00 بجے تا دن 14:00 بجے تک F-17/1&2، ائیر پورٹ، فضائیہ، غوری ، ہرو، شیر شاہ سُوری، رولان پولک، ساگری، چوک پنڈوری، ڈھوک اعوان فیڈرز، ، دن12:30 بجے تادن 16:30 بجے تک نوگزی فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک بشارت،چو آ سیدن شاہ سیگل آباد فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک ڈفر ، پنڈ دادنخان، شمس آباد، اجمل شہید فیڈرز، صبح 10:00 بجے تادن 16:00 بجے تک جی/سٹی بحریہ ٹائون فیڈرز، صبح10:00 بجے تادن 12:00 بجے تک F-17/1&2، نوگزی فیڈرز، صبح09:30 بجے تادن 15:30 بجے تک جرموٹ، دینہ1-(بکرالہ) فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک ترلائی، اقبال ٹائون فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 12:00 بجے تک جہانگیر روڈ فیڈرز اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :