جامعہ کراچی، کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی اسٹوڈنٹس کائونسل کے زیر اہتمام جامعہ کراچی کا پہلا ایٹ فیسٹول 2018 ء

پیر 23 اپریل 2018 19:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی اسٹوڈنٹس کائونسل کے زیر اہتمام جامعہ کراچی کا پہلا ایٹ فیسٹول 2018 ء 24 اور25 اپریل 2018 ء کو شعبہ ہذا میں دوپہر ایک تا شب نوبجے تک منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

مذکورہ پروگرام کا مقصد روایتی کھانوں کے شوقین افراد کو مزیدار اور زبردست ذائقے دارکھانوں کی جانب راغب کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :