ترک وزیراعظم(کل ) اسپین کا دورہ کریں گے

پیر 23 اپریل 2018 19:16

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 اپریل2018ء) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم (کل ) منگل کو اسپین کی2روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بن علی یلدرم چھٹے ترک-اسپین سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے 24 تا 25 اپریل ا سپین کا دورہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :