کامونکے، آبادپولیس نے دورانِ گشت منشیات فروش سے چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا

پیر 23 اپریل 2018 20:00

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) ایمن آبادپولیس نے دورانِ گشت منشیات فروش سے چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کوٹ بھٹہ کا افتخار احمد گلی میں چرس فروخت کر رہا تھا کہ دورانِ گشت صدر پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 140 گرام چرش برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :